نیو یا ر ک 12 جو ن ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کر کٹ ٹیم کے کپتا ن مہیند ر سنگھ د ھو نی وا حد کھلا ڑی ہیں جو فو ر بس لسٹ میں د نیا کے 100 کھلا ڑ یو ں میں ز یا دہ ر قم پا نے وا لے کھلا ڑی ہیں ۔ ا س لسٹ میں سب سے او پر امر یکن با کسر فلا ئڈ مئے
و ید ر ‘ گو لفر ٹا ئگر ووڈ اور ٹینس اسٹا ر س رو جر فیڈ رر اور رافل نڈ ا ل کے نا م شا مل ہیں۔ د ھو نی کا فو ر بس لسٹ میں 22 و اں ر ینک ہے جسمیں آ مد نی 30 ملین ڈا لر اور ا شتہا ر ا ت کی آ مد نی 26 ملین ڈا لر د کھا ئی گئی ہے۔ فو ر بس کے مطا بق جو ن 2014 تک تنخوا ہ اور جیت کی رقم 4 ملین ڈ ا لر د کھا ئی گئی ہے۔